Calc is a powerful calculator app for Android

Calc Is A Powerful Calculator App For Android

Calc+ اینڈرائیڈ کیلئے ایک بہترین کیلکولیٹر ایپ !

Calc+اینڈرائیڈ میں شامل ہونے والا نیا اور خوبصورت ایپ ہے جس کی مدد سے آپ حساب کتاب کے مسائل آسانی سے حل کر سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ پہلے سے کیے گئے کام کو مستقبل میں استعمال کے لیے بھی محفوظ کر سکتے ہیں اور اپنے نتیجہ کو شئیر بھی کر سکتے ہیں۔

<

Calc+ ایپلیکیشن

اس کی مدد سے آپ کیلکولیشن ایک لائن میں دیکھ سکتے ہیں، اور اگر آپ پچھلے نتائج میں کچھ تبدیلی لانا چاہتے ہوں تو با آسانی لا سکتے ہیں، اور اس تبدیلی کا باقاعدہ جواب حا صل کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

اس اپلیکیشن میں بہت سی تھیمز بھی موجود ہیں، جو آپ اپنی پسند کے مطابق استعمال کر سکتے ہیں۔ ہمارے خیال میں اگر آپ اپنے فون پر بہت حساب کتاب کرتے ہیں تو یہ ایک بہترین کیلکولیٹر ہے، اور اینڈرائیڈ کے اندر موجود کیلکولیٹر سے انتہائی بہتر ہے۔
یہ اپلیکیشن ڈائونلوڈ کرنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے.
تاریخ اشاعت: 2014-08-29

More Technology Articles