CRICLY- Worlds First Cricket Lockscreen App

CRICLY- Worlds First Cricket Lockscreen App

کرکلے: کرکٹ کی دنیا کی پہلی اور منفرد لاک سکرین ایپلی کیشن

کرکلے (CRICLY) جے وینچرز(JVentures) کی جانب سے لانچ کی گئی پہلی کرکٹ لاک سکرین ایپلی کیشن ہے جو لاک سکرین ہی میں تازہ ترین سکور، نتائج اور میچوں کے احوال بتاتی ہے ۔سکور دیکھنے کے لیے بار بار ایپلی کیشن کھولنے بھی کا کوئی جھنجھٹ نہیں۔ بس ذرا موبائل اٹھایا اور دیکھ لیا، بالکل ایسے ہی جیسے موبائل میں ٹائم دیکھتے ہیں۔

اس ایپلی کیشن کی مدد سے کرکٹ کے شائقین کسی بھی جگہ، کسی بھی وقت آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کے میچوں کے تازہ ترین احوال سے باخبر ہو سکتے ہیں۔

کسی میٹنگ میں، راستے میں چلتےہوئے، کام کے دوران یا بستر میں صرف موبائل اٹھا کر سکرین دیکھنے کی زحمت کریں اور ورلڈ کپ سے باخبر رہیں۔

کرکلے

پاکستان کی بنائی ہوئی یہ واحد ایپلی کیشن ہے جو لاک سکرین پر تازہ ترین اعداد و شمار دکھاتی ہے۔

(جاری ہے)

پوری دنیا میں اس ایپلی کیشن کا دور تک ، بلکہ بہت دور تک کوئی مقابل نہیں۔

گوگل پلے سٹور سے اس ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.

تاریخ اشاعت: 2015-02-19

More Technology Articles