Facebook launches new Sticker App

Facebook Launches New Sticker App

فیس بک کی نئی سٹیکر اپلیکیشن منظر عام پر آگئی!!!

فیس بک ایپ کی ٹیم کے جانب سے ایک نئی سٹیکر ایپ متعارف کروایا گیا ہے جو جلد صارفین کے لیے گوگل پلے سٹور سے حاصل کیا جا سکے گی اور جلد ہی آئی او ایس کے یوزرز کے لیے بھی دستیاب ہوگا۔

(جاری ہے)

فیس بک سٹیکر ایپ

اس نئی ایپ کی مدد سے آپ فیس بک میسنجر میں موجود سٹیکرز کو اپنی تصاویر پر پیسٹ کر کے شئیر کر سکتے ہیں۔اس میں مزید فیچرز کا اضافہ بھی جلد متوقع ہے۔

تاریخ اشاعت: 2014-12-20

More Technology Articles