Google updates its Gmail app

Google Updates Its Gmail App

گوگل کی جی میل ایپ اب پہلے سے انتہائی بہتر!!!

اب سے پہلے تک گوگل کی ای میل ایپ صرف جی میل کے اکاؤنٹس کو سپورٹ کرتی تھی۔جس کی وجہ سے کسی بھی دوسرے ای میل اکاؤنٹ کو استعمال کرنے کے لیے یوزرز کو اپنے موبائل میں ایک الگ میل ایپ کو استعمال کرنا پڑتا تھا۔

(جاری ہے)

مگر اب کوگل کے نئے لالی پاپ آپریٹنگ سسٹم میں اس کا حل نکال لیا ہے۔ گوگل کا اپڈیٹڈ جی میل ایپ ’’یاہو‘‘ اور’’ آؤٹ لک‘‘ کے اکاؤنٹ کو بھی سپورٹ کرے گا۔ جس کے بعد یوزرز ایک ہی میل ایپ کی مدد سے اپنے متعدد ای میل اکاؤنٹس کو استعمال کر سکیں گے۔

تاریخ اشاعت: 2014-10-21

More Technology Articles