Remote Control Collection

Remote Control Collection

اپنے اینڈریوڈ فون کو وائی فائی ماؤس اور کی بورڈ میں بدلیں

بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ سکون سے لیٹ کر فلم دیکھتے ہوئے آواز تیز یا کم کرنے یا کسی اور کام سے دور پڑے لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر تک جانا عذاب معلوم ہوتا ہے۔ایسے سستی کے ماروں کے لیے یہ ایپلی کیشن کسی نعمت سے کم نہیں۔

ریموٹ کنٹرول کلیکشن میں دو ایپلی کیشنز ہیں۔ ایک سرور یعنی کمپیوٹر پر انسٹال کرنے کے لیے ، دوسری ایپلی کیشن سمارٹ فون یا ٹیبلٹ پر انسٹال کرنے کےلیے۔



دونوں ایپلی کیشن انسٹال کرنےکےبعدسمارٹ کی سکرین کو لیپ ٹاپ کے ماؤس پیڈ اور کی بورڈ کی طرح استعمال کر کے دور بیٹھ کر ہی کمپیوٹر کوکنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

ریمورٹ‌ کنٹرول کولیکشن

سرور اور ایپلی کیشن کے مرکزی صفحہ پر جانے کے لیے یہاں کلک کریں

پلے سٹور سے اینڈریوڈ ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

ونڈوز کے لیے سرورایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2015-02-16

More Technology Articles