WhatsApp for Android Wear exits beta

WhatsApp For Android Wear Exits Beta

اینڈرائیڈ واچ کے لیے وٹس ایپ کا ورزن ریلیز کر دیا گیا

پیغامات کی ایپلیکیشن وٹس ایپ کا نیا ورزن آفیشلی طور پر گوگل کی اینڈرائیڈ واچ کو سپورٹ کرے گا۔نئے اپڈیٹس کی مدد سے آپ اس ڈؤائس پر پورا پیغام دیکھنے کے ساتھ ساتھ نیسٹڈ پیغام نیویگیشن اور بول کر جواب کی سہولت بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


وٹس ایپ کا نیا ورزن 3.11.362 جمعے کو آفیشلی طور پر ریلیز کیا گیا۔
امید ہے کہ اگلے ہفتے میں اینڈرائیڈ کی اور بہت سی وئیر ایبل برلن میں آئی ایف اے متعارف کروائی جائیں گی۔

تاریخ اشاعت: 2014-09-01

More Technology Articles