Acer Liquid X2 first look

Acer Liquid X2  First Look

ایسر لیکوئیڈ ایکس 2، پہلی نظر

ایسر نے نیویارک میں ایک تقریب کے دوران اپنے نئے فیبلٹ ایسر لیکوئیڈ ایکس 2 کو متعارف کرایا ہے۔اس فیبلٹ کی سب سے اہم خصوصیت ٹرپل سم کی سپورٹ ہے۔اس کے علاوہ اس میں 4000 ایم اے ایچ کی ہے۔

(جاری ہے)

کوئیک ٹچ فلپ کے ساتھ یہ سمارٹ فون امریکا میں ہی لانچ کیا گیا ہے۔ اس فون کی مزید تفصیلات درج ذیل ہیں۔
ڈسپلے:5.5 انچ
پروسیسر:64 بٹ اوکٹاکور
رئیر کیمرہ:13 میگا پکسل آٹو فوکس۔f/1.8 اپرچر کےساتھ
سم سپورٹ: ٹرپل سم
بیٹری: 4000 ایم اے ایچ

تاریخ اشاعت: 2015-04-24

More Technology Articles