Apple to launch new 4 inches iPhone next year

Apple To Launch New 4 Inches IPhone Next Year

ایپل اگلے سال’’ 4 انچ‘‘ کا آئی فون ریلیز کرے گا!

پچھلے کچھ سالوں سے یہ خبریں کافی گردشوں میں تھیں کہ ایپل جلد ہی اپنے نئے 4 انچ آئی فون کا اعلان کرے گا۔اس دفعہ یہ خبر تائیوان سے آئی ہے ۔
یہ نیا 4 انچ ماڈل ایک ہا تھ سے استعمال کیے جانے والے فون کے مقصد کو واپس لے کر آئے گا اور امید کی جارہی ہے اپنی اس خصیوصیت کی بناء پر عورتوں میں زیادہ قبول ہوگا۔

(جاری ہے)


اس کے علاوہ یہ افواہیں بھی گردش میں ہیں کہ اگلے سال ایپل آئی فون 5c کو بند کر دے گا۔اب ایپل کا کون سا تجربہ کامیاب ہوگا یہ تو وقت ہی بتائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2014-12-05

More Technology Articles