Asus announces ZenFone 2

Asus Announces ZenFone 2

اسوس کی جانب سے خوبصورت زین فون 2 متعارف کروا دیا گیا!!!

آج کنزیومر الیکٹرانکس شو 2015 میں اسوس نے زین فون 2 کا اعلان کیا ہے۔ اس میں اسوس کے پچھلے موبائل کے مقابلے میں کافی نئے فیچر شامل کیے گئے ہیں۔زین فون 2 میں کواڈ کور انٹل ایٹم پراسیسر ،4 جی بی ریم، 5.5 انچ مکمل ایچ ڈی آئی پی ایس ڈسپلے،13 میگا پکسلز کا ”پکسلز ماسٹر“ کیمرہ ہیں.

<

اسوس زین فون 2

اسے اینڈریوڈ لالی پاپ کے ساتھ جاری کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

دوہری سم سلاٹ کے ساتھ 199 ڈالر میں، یہ موبائل مارچ میں دستیاب ہوگا۔2015 کی ہی دوسری سہ ماہی میں زین فون 2 کا نیا ورژن بھی دستیاب ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2015-01-07

More Technology Articles