Galaxy A7: Samsung Reveals Its Thinnest Phone Ever

Galaxy A7: Samsung Reveals Its Thinnest Phone Ever

سام سنگ گلیکسی A7: سام سنگ کا اب تک کا پتلا ترین سمارٹ فون متعارف

گلیکسی A7 سام سنگ کا اب تک کا سب سے پتلا موبائل ہے۔ اس کی موٹائی صرف 6.3 ملی میٹر، ڈسپلے 5.5 انچ اور ریزولوشن 1080p ہے۔یہ فون دوطرح کے چپ سیٹ میں دستیاب ہے۔ایک کواڈ کور 64 بٹ، سنیپ ڈریگن 615 اور دوسرا Exynos 5430 جو 32 بٹ میں دستیاب ہے۔2 جی بی ریم اور 16 جی بی کی انٹرنل میموری کو مائیکروایس ڈی سلاٹ کے ذریعے بڑھایا بھی جا سکتا ہے۔رئیر کیمرہ 13 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ 5 میگا پکسل ہے۔

آپریٹنگ سسٹم اینڈریوڈ 4.4 (کٹ کیٹ) ہے، Cat. 4 LTE کی سپورٹ اور بیٹری 2600 ایم اے ایچ ہے۔

سامسنگ گلیکسی اے 7


سام سنگ گلیکسی A7کی مزید تفصیلات

سی پی یو
· کواڈ کور1.5 گیگا ہرٹز کورٹکس(Cortex-A53)اور کواڈ کور 1.0 گیگا ہرٹزکورٹکس(Cortex-A53 - LTE/3G Dual Sim) ماڈل
· کواڈ کور1.8 گیگا ہرٹز کورٹکس(Cortex-A15)اور کواڈ کور 1.3 گیگا ہرٹزکورٹکس(Cortex-A7 - LTE) ماڈل

چپ سیٹ
· کوالکم MSM8939 سنیپ ڈریگن 615، ایل ٹی ای / 3 جی ڈؤئل سم ماڈل
· Exynos 5 Octa 5430 ایل ٹی ای ماڈل

آپریٹنگ سسٹم
· اینڈریوڈ ورژن 4.4 (کٹ کیٹ)

نیٹ ورک سپورٹ
· جی ایس ایم، ایچ ایس پی اے، ایل ٹی ای۔

(جاری ہے)



ڈیزائن
· طول و عرض(ڈائی مینشن): 151 x 76.2 x 6.3 ملی میٹر
· وزن: 141 گرام

ڈسپلے
· 16 ملین کلرز
· 5.5 انچ، 720 x 1280 پکسلز

میموری
· ریم : 2 جی بی
· انٹرل میموری 16 جی بی
· کارڈ سلاٹ: مائیکرو ایس ڈی

کیمرہ
پرائمری: 13 میگا پکسل، 4128 x 3096 پکسلز، آٹو فوکس، ایل ای ڈی فلیش
سیکنڈری:5 میگا پکسلز

کنکٹیویٹی(Connectivity): وائی فائی 802.11 a/b/g/n، ڈوئل بینڈ، ہاٹ سپاٹ، بلوٹوتھ ورژن 4.0، A-GIPS، GLONASS، مائیکرو یوایس بی ورژن 2.0
بیٹری: 2600 ایم اے ایچ
ریلیز: 2015 کی پہلی سہ ماہی میں

تاریخ اشاعت: 2015-01-13

More Technology Articles