Honor 4X, a fast, capable, budget Android phablet that can go all day long

Honor 4X, A Fast, Capable, Budget Android Phablet That Can Go All Day Long

ہوواوے کا نیا فیبلٹ آنر 4 ایکس

ہوواوے اپنے پتے بڑی ہوشیاری سے کھیل رہا ہے۔ اسی وجہ سے مناسب مواقع پر اپنی مصنوعات کو سامنے لے کر آرہا ہے۔ اب ہوواوے نے چین، بھارت اور مغربی یورپ آنر (Honor)برانڈ سمارٹ فون فون متعارف کرائے ہیں۔ اس سے پہلے ہوواوے ، آنر 6 کو ون پلس ون اور ایم آئی 3 کے مقابلے پر لایا تھا۔ درمیانے درجے کے آنر 4 سے ہوواوے کو متوسط طبقے کی مارکیٹ میں بھی قدم جمانے کا موقع ملے گا۔

ہوواوے کے آنر4 ایکس کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے:5.5 انچ 720p سکرین(267 پی پی آئی )
پراسیسر: سنیپ ڈریگن 410 کواڈ کور 1.2 گیگاہرٹز
جی پی یو: ایڈرینو306
رئیر کیمرہ:13 میگا پکسل،30 فریم فی سکینڈ پر 1080p ویڈیو ریکارڈنگ
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل720p ویڈیو
ریم :2 جی بی
انٹرنل سٹوریج: 8 جی بی
سلاٹ: مائیکروایس ڈی
سم سپورٹ: ڈوئل 4 جی سمز
بیٹری: 3000 ایم اے ایچ
سافٹ وئیر: اینڈریوڈ 4.4.2 کے ساتھ ہوواوے کا اپنا ایموشن 3.0 یوزر انٹرفیس
وزن :170 گرام
قیمت:168 ڈالر

آنر-4 ایکس

تاریخ اشاعت: 2015-03-27

More Technology Articles