Huawei Launches 4G Enabled Ascend Y550

Huawei Launches 4G Enabled Ascend Y550

ہوواوے نے کم قیمت، فور جی فون Ascend Y550 پاکستان میں متعارف کرا دیا

ہوواوے نے Ascend Y550 کو پاکستان کی مارکیٹ میں 17499 روپے میں متعارف کرا دیاہے۔ہوواوے نے زونگ کے ساتھ ایک خصوصی پیشکش بھی شروع کی ہے جس کے تحت Ascend Y550 خریدنے والوں کو تین ماہ کے لیے زونگ کا 6 جی بی(دو دو جی بی ماہانہ) فور جی ایل ٹی ای پیکج مہیا کیا جائے گا۔

ہواوے ایسنڈ 550


Ascend Y550 کی مزید تفصیلات
پراسیسر: کواڈ کور 1.2 گیگا ہرٹز کورٹکس-اے53
چپ سیٹ: کوالکم ایم ایس ایم8916 سنیپ ڈریگن 410
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ ورژن 4.4.2 (کٹ کیٹ)ایموشن یو آئی 2.3

ڈیزائن:
طول و عرض(ڈائی مینشن): 5.24 x 2.68 x 0.37 انچ
وزن:153 گرام

ڈسپلے:
ٹائپ: آئی پی ایس ایل سی ڈی ٹچ سکرین، 16 ملین کلرز
ریزولوشن: 480 x 854 پکسل (~218 پی پی آئی پکسل کثافت)

میموری:
انٹرنل: 4 جی بی
ریم: 1 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی۔

(جاری ہے)

32 جی بی تک

کیمرہ:
پرائمری:5 میگا پکسل، 2592 x 1944پکسل، آٹو فوکس، ایل ای ڈی فلیش
سیکنڈری: 2 میگا پکسل

کنکٹیویٹی: 3 جی، 4 جی، وائی فائی 802.11 b/g/n، ڈی ایل این اے، ہاٹ سپاٹ، بلوٹوتھ 4.0، اے 2ڈی پی، ایل ای، اے-جی پی ایس، GLONASS ، ریڈیو ایف ایم، مائیکرو یو ایس بی 2.0۔
سنسر:رفتار پیما (Accelerometer)، proximity، قطب نما(Compass)
بیٹری: Li-Ion 2000 ایم اے ایچ
قیمت: پاکستان میں قیمت 17499 روپے۔

تاریخ اشاعت: 2015-01-17

More Technology Articles