Lenovo unveils K80

Lenovo Unveils K80

لینوو نے نیا فون کے 80 متعارف کرا دیا

ابھی کچھ عرصہ پہلے اسوس نے زین فون2 متعارف کرایا تھا جس میں 4 جی بی کی ریم لگی تھی(تفصیلات اس صفحے پر)۔ اب لینوو نے بھی ایسا سمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے جس کی ریم 4 جی بی ہے۔لینوو نے اس سمارٹ فون کو کو لینوو کے 80(Lenovo K80) کا نام دیا ہے۔اس سمارٹ فون کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں:۔

(جاری ہے)


ڈسپلے:5.5 انچ1080pڈسپلے
چپ سیٹ: 64 بٹ انٹل ایٹم
پروسیسر: 1.8 گیگا ہرٹز
ریم:4 جی بی
سٹوریج 64 جی بی
بیٹری:4000 ایم اے ایچ
رئیر کیمرہ: 13 میگا پکسل آپٹیکل امیج سٹیبلائز
موٹائی:8.5 ملی میٹر
آپریٹنگ سسٹم:اینڈریوڈ لولی پاپ
رنگ: سیاہ، سلور اور لال
قیمت: 290 ڈالر
دستیابی: 30 اپریل 2015(چین میں)

اس سمارٹ کا ایک اور ورژن 2 جی بی ریم اور 32 جی بی سٹوریج کے ساتھ بھی بنایا گیا ہے۔

ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ کے 80 عالمی مارکیٹ میں کب لانچ ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2015-04-25

More Technology Articles