More pictures of Huawei Ascend P7

More Pictures Of Huawei Ascend P7

ہواوے ایسنڈ پی 7 کی سامنے آنے والی کچھ اور تصویریں سامنے آگئیں

ہواوے ایسنڈ پی 7 فروری سے خبروں میں ہے، وقفے وقفے سے اس کی مختلف تصاویردیگر معلومات بھی سامنے آتیں رہیں۔ یہاں تک کہ 7 مئی کو منظرِ عام پر پیش کرنے کے لیے دعوت نامے بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔
حال ہی میں پی 7 کی مزید کچھ تصویریں سامنے آئیں جن میں اس کے پتلے فریم کو دکھایا گیا ہے جو کہ دیکھنے میں پی 6 سے کچھ زیادہ مختلف نہیں ہے۔

ہواوے پی 7

ملنے والی اطلاعات کے مطابق اس میں 5 انچ 1080 پی ڈسپلے، 910 کی HiSilicon چپ سیٹ 1.6GHz کواڈ کور پروسیسر کے ساتھ، 2 جی بی ریم، 16 جی بی بڑھنے والی میموری اور 13 ایم پی / 8 ایم پی کیمرہ اور اس کے علاوہ ایل ٹی ای کی سہولت بھی متوقع ہے۔

(جاری ہے)

پی 7 ہوواے کے جدید ایموشن صارف اینٹر فیس 2.0 کے ساتھ اینڈرائیڈ کٹ کیٹ پر چلے گا۔

تاریخ اشاعت: 2014-04-15

More Technology Articles