Nokia X camera samples

Nokia X Camera Samples

نوکیا کے نئے اینڈرائیڈ فون نوکیا ایکس کے کیمرے کا جائزہ

نوکیا ایکس 3.15 میگا پکسل آٹو فوکس کیمرے پر مشتمل ہے۔اس میں 2500×500 ریزولیشن پر 30 ایف پی ایس پلس 180 ڈگری گرد و پیش کے مناظر کی ویڈیو بنانے کی خاصیت ہے۔جسے Panoramaبھی کہتے ہیں۔
آپ کے لیے نوکیا ایکس کی کیمرے سے لیں گئیں کچھ تصویریں پیش کی جا رہیں ہیں۔

نوکیا ایکس کیمرے کا ٹیسٹ

نوکیا کا یہ فون پاکستان بھر میں دستیاب ہے۔

(جاری ہے)

اسکے علاوہ ٹیلی نار کی جانب سے خریداری کرنے پر 6مہینے تک مفت انٹرنیٹ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تفصیلات اس صفحہ پر

تاریخ اشاعت: 2014-04-04

More Technology Articles