Panasonic's 64-bit Eluga U2 with Android Lollipop spotted online

Panasonic's 64-bit Eluga U2 With Android Lollipop Spotted Online

پینا سونک کا ایلوگا یو2 اینڈریوڈ لولی پاپ کے ساتھ جلدمنظر عام پر آئے گا ۔

پینا سونک نے اپنے نئے موبائل ایلوگا یو2 (Eluga U2) کو متعارف کرانے کو تیار ہے۔ یہ فون پینا سونک کے ایلوگا یو کا جانشین ہو گا۔
پینا سونک کا ایلوگا یو2 پینا سونک کا پہلا سمارٹ فون ہوگا جو اینڈریو 5.0 لولی پاپ پر چلے گا۔ اس موبائل میں 64 بٹ کواڈ کور 1.2 گیگا ہرٹز کوالکم سنیپ ڈریگن 410 ایم ایس ایم 8916 لگایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

موبائل کی ریم 2 جی بی اور انٹرنل سٹوریج 16 جی بی ہے۔
ایلوگا یو2 میں 5 انچ کی فل ڈسپلے (1920x1080پکسل) سکرین ہے۔رئیر کیمرہ 13 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ 5 میگا پکسل ہے جبکہ بیٹری 2500 ایم اے ایچ کی ہے۔
تائیوان میں میں اس فون کی قیمت 254 ڈالر ہے جبکہ باقی ممالک کے لیے اس کی قیمت کی معلومات فی الوقت دستیاب نہیں ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-02-27

More Technology Articles