Photos and specs of upcoming Huawei Ascend GX1 emerge

Photos And Specs Of Upcoming Huawei Ascend GX1 Emerge

نئے ہواوے ایسنڈ جی ایکس1 کی تصاویر اور تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں

ہواوے کی ویب سائٹ پر اس کے آنے والے نئے ہینڈ سیٹ ایسنڈ جی ایکس 1کی تصاویر اور تفصیلات سامنے آئیں ہیں۔ یہ کم قیمت فون 1.4GHz کواڈ کور سی پی یو، 1GB ریم، 8GB قابلِ توسیع میموری، 6 انچ 720p ڈسپلے، 8MP مین کیمرہ، 2MP سامنے کا کیمرہ، 3,500mAH بیٹری اور اینڈرائیڈ 4.4.2 پر مشتمل ہوگا۔

ہواوے جی ایکس 1

اس کی پیمائش 161×84.5×9.55 ایم ایم ہوگی۔

(جاری ہے)

ربط سازی میں جی ایس ایم، CDMA 1X, CDMA2000, LTE FDD, اور TD-LTE.شامل ہونگے۔ملنے والی اطلاعات کے مطابق اس کی قیمت 256 ڈالر ہوگی، یعنی 25ہزار روپے کے قریب ہوگی۔

تاریخ اشاعت: 2014-12-22

More Technology Articles