Qmobile Noir Z8, First 4G smartphone of Z-series with lowest price tag

Qmobile Noir Z8, First 4G Smartphone Of Z-series With Lowest Price Tag

کیو موبائل نوائر زیڈ 8، نوائر سیریز کا نیا سمارٹ فون

کیو موبائل نے لنک سیریز(تفصیلات اس صفحے پر ) متعارف کرا کر نوائر زیڈ 8 سمارٹ فون متعارف کرایاہے۔ نوائر زیڈ 8 کیو موبائل کی زیڈ سیریز کا پہلا 4 جی فون ہے۔
کیو موبائل کے دوسرے سمارٹ فونز کی طرح اس سمارٹ فون کو بھی بھارتی اداکاراؤں میں ایک جیکولین فرننڈس ٹی وی اشتہار میں متعارف کرا رہی ہے ۔

(جاری ہے)


نوائر زیڈ 8 کا ڈسپلے بڑے ہونے کے باوجود اس کی قیمت زیڈ سیریز میں سب سے کم ہے۔ نوائر زیڈ 8 کی دیگر تفصیلات اس طرح ہیں۔
ڈسپلے: 5 انچ آئی پی ایس ایچ ڈی
پراسیسر: 1.2 گیگا ہرٹز کواڈ کور
ریم :2 جی بی
سٹوریج: 16 جی بی
کارڈ سلاٹ: ایس ایم کارڈ کی بدولت 32 جی بی تک میموری بڑھائی جا سکتی ہے۔
رئیر کیمرہ: 13 میگا پکسل اے ایف کیمرہ، ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ
فرنٹ کیمرہ:5 میگا پکسل
آپریٹنگ سسٹم:اینڈریوڈ 4.4 کٹ کیٹ
بیٹری: 2400 ایم اے ایچ
سم سلاٹ: ڈوئل سم
قیمت : 19,999روپے

تاریخ اشاعت: 2015-03-31

More Technology Articles