Samsung Galaxy Alpha- hands-on

Samsung Galaxy Alpha- Hands-on

جانئیے سامسنگ کے نئے گلیکسی ایلفا کے بارے میں!

سامسنگ گلیکسی میں ایک نیا اضافہ گلیکسی ایلفا کے نام سے کیا گیا ۔سامسنگ کا یہ نیا ہینڈ سیٹ پہلے سے زیادہ کمپیکٹ اور پہلے سے زیادہ پریمیم باڈی کے ساتھ سامنے آئے گا۔گلیکسی ایلفا دھاتی فریم (ایلومینیم) کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔
ایپل کے آئی فون 5 ایس کے مقابلے میں اس کی سکرین 4.7 انچ ہوگی۔جو کہ 720 پی ریزولیشن کے ساتھ سپر امولڈ ہوگی۔

جو کہ 300+ ppi ڈینسٹی کے لیے کافی ہوگی۔

(جاری ہے)

گلیکسی ایس 5 کی طرح اس کا پچھلا پینل پلاسٹک کا ہوگا۔گلیکسی ایلفا اب تک پتلا ترین گلیکسی فون ہوگا۔ یہ 6.7 ایم ایم موٹا ہوگا۔

یہ بھی نفگر پرنٹ سکینر اور ہارٹ ریٹ مونیٹر پر مشتمل ہوگا مگر یہ واٹر پروف سرٹیفیکیشن حاصل نہیں کر سکا۔اس میں 16:9 سینسر کے ساتھ 12 ایم پی کیمرہ ہو گا۔جو کہ 2160p ویڈیو ریکارڈ کر سکے گا۔ اس فون کی پہلی تفصیلی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ جسے آپ دیکھ سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2014-08-18

More Technology Articles