Samsung Note 4 will be upgraded to Lollipop

Samsung Note 4 Will Be Upgraded To Lollipop

نوٹ 4جلد لالی پاپ پر اپ گریڈ کر دیا جائے گا

سامسنگ گلیکسی نوٹ 4 لالی پاپ

سامسنگ کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ جلد ہی سامسنگ کے نئے فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 4کو اینڈرائیڈ لالی پاپ 5پر اپ گریڈ کر دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں سام موبائل سائیٹ نے ایک ایسے نوٹ4ڈیوائس کی ویڈیو جاری کی ہے جو اینڈرائیڈ لالی پاپ پر کام کر رہا ہے، آپ بھی نیچے دی گئی ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کہ یہ فون کس قدر خوبصورتی کے ساتھ اس نئے آپریٹنگ سسٹم پر کام کر رہا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2014-12-06

More Technology Articles