Samsung Teases iPhone users again

Samsung Teases IPhone Users Again

سامسنگ نے ایک مرتبہ پھرایپل کے صارفین کو کھری کھری سنا دیں!!!

ایپل اور سامسنگ ہمیشہ سے ٹیکنالوجی کی جنگ میں ایک دوسرے کے مدِ مقابل رہے ہیں۔سامسنگ کے حالیہ اشتہار میں بھی اسی مقابلے کی لہر کو دکھایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس نئے اشتہار میں آئی فون صارف کو غافل اور غیر محفوظ دکھایا ہے جبکہ سامسنگ گلیکسی ایس 5 کے صارف کی حوصلہ افزائی کی ہے کیونکہ ان کا فون بڑی سکرین والا ہے۔

اشتہار میں دکھایا گیا ہے کہ آئی فون کا صارف ابھی تک آئی فون میں بڑی سکرین کا انتظار کر رہا ہے جبکہ سامسنگ اپنے صارفین کے لیے پہلے ہی بڑی سکرین کا فون ایس 5متعارف کروا چکا ہے!!!

تاریخ اشاعت: 2014-07-23

More Technology Articles