Samsung Unveils Galaxy Alpha in India

Samsung Unveils Galaxy Alpha In India

سامسنگ نے نیا گلیکسی ایلفا بھارت میں متعارف کروا دیا

سامسنگ کا نیا گلیکسی ایلفا انڈیا میں 654 ڈالر کی قیمت میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ یہ فون سامسنگ کی جانب سامنے آنے والا پہلا فون ہے جو کہ دھاتی ایلومینیم باڈی کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ یہ فون سائز میں کچھ چھوٹا ہے اور یہ انڈیا میں حال ہی میں لانچ کیا جانے والا سونی ایکپیریا زی 3 کے مقابلے پر لانچ کیا گیا ہے ۔ سونی ایکسپیریا زی 3 کی انڈیا میں قیمت 44,990 روپے ہے۔

(جاری ہے)

سامسنگ گلیکسی ایلفاآفیشل

سامسنگ نے نیا گلیکسی ایلفا بھارت میں متعارف کروا دیا

گلیسکی ایلفا کالے، سفید اور گولڈن رنگوں میں اگلے ہفتے سے دستیاب ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2014-09-29

More Technology Articles