Smartphones shipment to reach 1.2 billion

Smartphones Shipment To Reach 1.2 Billion

2014 میں سمارٹ فونز کی برآمدات 1.2بلین تک پہنچ گئی

ایک تجزیہ کار کمپنی جونیپر ریسرچ کے اندازے کے مطابق 2014 میں پوری دنیا میں 1.2 بلین سمارٹ فونز برآمد کیے گئے ہیں۔ جو کہ 2013 کے مقابلے میں 19 فیصد اضافہ ہے کیونکہ پچھلے سال یہ تعداد 985 ملین تھی۔
گلوبل مارکیٹ میں سمارٹ فون کی مانگ دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

جے آر کے مطابق گوبل مارکیٹ کے سمارٹ فونز شئیر میں ایپل اور سامسنگ کا بڑا ہاتھ ہے۔
ایپل اور سامسنگ عالمی سمارٹ فون مارکیٹ کی برآمدات میں 45 فیصد کے حصہ دار ہیں۔لیکن امید کی جارہی ہے کہ ایپل کے نئے آئی فون 6 اور سامسنگ کے گلیکسی نوٹ 4 کی ریلیز کے بعد ممکن ہے کہ ان اعداد و شمار میں فرق آئے۔

تاریخ اشاعت: 2014-09-17

More Technology Articles