Sony Xperia Z4 is World’s Lightest and Thinnest Tablet

Sony Xperia Z4 Is World’s Lightest And Thinnest Tablet

سونی نے بلکا اور پتلا ترین ٹیبلٹ ایکسپیریا زیڈ 4 متعارف کرا دیا۔

سونی نے نیا ایکسپیریا زیڈ 4 ٹیبلٹ متعارف کرادیا ہے۔ اپنی خصوصیات ، ڈیزائن اور قیمت سے یہ اعلیٰ درجے کا ٹیبلٹ لگ رہا ہے۔

سونی ایکسپیریا زیڈ 4 ٹیبلٹ گیلری

اس ٹیبلٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


سی پی یو: کواڈ کور 2 گیگا ہرٹز کورٹیکس-اے57 اورکواڈ کور 1.5 گیگا ہرٹز کورٹیکس اے-57
چپ سیٹ: 64 بٹ کوالکم سنیپ ڈریگن 810
جی پی یو: ایڈرینو 430
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 5.0 لولی پاپ
نیٹ ورک سپورٹ: آپشنل ایل ٹی ای
ڈیزائن: آئی پی 68 سرٹیفائیڈ(واٹر پروف یعنی 1.5 میٹر پانی میں 30 منٹ تک رہنے سے کوئی نقصان نہیں ہوگا )، 6.1 ملی میٹر پتلا
ڈسپلے:10.1 انچ، 2,560 x 1,600ریزولوشن
ریم: 3 جی بی
انٹرنل سٹوریج: 32 جی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی کے ذریعے میموری کو 128 جی بی کیا جا سکتا ہے۔


کیمرہ: پرائمری: 8.1 میگا پکسل ایچ ڈی آر کے ساتھ، 1080pویڈیو اور فلیش
سیکنڈری: 5.1 میگا پکسل
کنکٹیویٹی : بلوٹوتھ4.1، جی پی ایس کے ساتھ گلوناس(GLONASS)، وائی فائی اے سی، این ایف سی،
بیٹری:6000 ایم اے ایچ
قیمت:559 یورو(وائی فائی ورژن)/659 یورو(ایل ٹی ای ورژن)

سونی ایکسپیریا زیڈ 4 ٹیبلٹ گیلری 2

تاریخ اشاعت: 2015-03-04

More Technology Articles