Upcoming BlackBerry Classic live photos released

Upcoming BlackBerry Classic Live Photos Released

بلیک بیری کا نیا فون ’’کلاسک‘‘ منظر عام پر آگیا!

نئے آنے والے بلیک بیری کلاسک کی کچھ تصاویر منظرِ عام پر آئیں ہیں۔ان تصاویر میں اس فون کو اپنے دوسرے ساتھیوں کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔جن میں بلیک بیری کیو 10، بلیک بیری بولڈ 9900، اور بلیک بیری پورشے ڈئزائن P'9981. شامل ہیں۔ اس فون کے فیچرز میں ٹریک پیڈ، مینیو، پچھلا بٹن، اس کے علاوہ کال کرنے اور موصول کرنے کے لیے خوبصورت بٹن شامل ہیں۔ اب تک سامنے آنے والی خبروں کے مطابق اس میں کوال کوم سنیپ ڈراگن S4 SoC، 2GB کی ریم، اور 3.5 انچ کی سکرین 1:1 تناسب کے ساتھ شامل ہیں۔اس میں بلیک بیری 10.3 آپریٹنگ سسٹم کام کرے گا۔امید کی جا رہی ہے کہ بلیک بیری کلاسک اس ماہ کی 24. تاریخ تک لانچ کر دیا جائے گا۔

(جاری ہے)

بلیک بیری کلاسک

تاریخ اشاعت: 2014-09-09

More Technology Articles