Upcoming ZTE mid ranger with fingerprint sensor leaks

Upcoming ZTE Mid Ranger With Fingerprint Sensor Leaks

زیڈ ٹی ای کے نئے سمارٹ فون کی تفصیلات لیک

زیڈ ٹی ای کے ایک متوسط درجے کے سمارٹ فون کی تصاویر انٹرنیٹ پر گردش میں ہیں۔ یہ سمارٹ فون جلد ہی چین میں لانچ کیا جائے گا۔ یہ سمارٹ فون بہت سے رنگوں میں لانچ کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق اس سمارٹ فون کی تفصیلات اس طرح ہیں:۔
ڈسپلے: 5 انچ1080p
چپ سیٹ: اوکٹا کور
ریم: 2 جی بی
رئیر کیمرہ:13 میگا پکسل
سنسرز: فنگر پرنٹ

تاریخ اشاعت: 2015-04-18

More Technology Articles