10TB SSDs on the way from Toshiba and Intel…but not for at least a year

10TB SSDs On The Way From Toshiba And Intel…but Not For At Least A Year

10 ٹیرا بائٹ کی سولڈ سٹیٹ ڈرائیو اگلے سال تک منظر عام پر آ جائیں گی

مائیکرون اور انٹل ، جبکہ توشیبا نے الگ سے ایسی سولڈ سٹیٹ ڈرائیو(ایس ایس ڈ ی) متعارف کرائیں ہیں جن میں 10 ٹیرا بائٹ کا ڈیٹا سما سکے گا۔ یہ ڈرئیوز اگلے سال تک منظر عام پر آ جائیں گی۔

(جاری ہے)


آج کے دور میں ملٹی لیئر چپ ٹیکنالوجی کی بدولت بڑی ایس ایس ڈ ی بنانا آسان ہوگیا ہے مگر 10 ٹیرا بائٹ کی ایس ایس ڈی کو منظر عام پر شاید تھوڑا سا زیادہ وقت لگے۔
مائیکرون اور انٹل کا کہنا ہے کہ وہ 3 ڈی نینڈ(NAND) ٹیکنالوجی کی مدد سے گم سائز ایس ایس ڈ ی میں 3.5 ٹیرا بائٹ جبکہ 2.5 انچ ڈرائیو میں 10 ٹیرا بائٹ ڈیٹا سمو سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2015-03-28

More Technology Articles