A Nokia 1100 with quad-core CPU and Lollipop spotted online

A Nokia 1100 With Quad-core CPU And Lollipop Spotted Online

نوکیا1100 اب اینڈریوڈ 5.0 لولی پاپ کے ساتھ

این 1 ٹیبلٹ متعارف کراتے ہوئے نوکیا نے اعلان کیا تھا کہ وہ اینڈریوڈ پر مشتمل سمارٹ فون لانچ کرنے گا ۔ یہ سمارٹ فون 2016 کی چوتھی سہ ماہی میں منظرعام پر آئے گا۔

(جاری ہے)


اس سمارٹ فون کے بارے میں جو تفصیلات سامنے آئی ہیں اُن کے مطابق اس میں کواڈ کور MT6582سی پی یو 1.3 گیگا ہرٹز پراسیسر، 720p ریزولوشن ڈسپلےاور 512 ریم ہوگی۔ یہ سمارٹ فون اینڈریوڈ 5.0 لولی پاپ کے ساتھ دستیاب ہوگا۔سمارٹ فون کے نام سے حوالے سے یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ ہو سکتا ہے بعد میں اس سمارٹ فون کا نام بدل دیا جائے۔

تاریخ اشاعت: 2015-03-04

More Technology Articles