All new web features should require secure HTTP

All New Web Features Should Require Secure HTTP

موزیلا کے نئے فیچر صرف محفوظ ویب سائٹس کےلیے

انٹرنیٹ کےحوالےسے کام کرنے والی بڑی تنظیمیں اور حکومتیں ویب سائٹس کو بائی ڈیفالٹ انکرپشن کے فیچر کا استعمال کرنے پر زور دیتی ہیں۔غیر تجارتی تنظیم اور موزیلا نے اعلان کیا ہے فائر فاکس کے نئے فیچر صرف وہ ویب سائٹس استعمال کر سکیں گی جو ایچ ٹی ٹی پی ایس استعمال کریں گے۔

(جاری ہے)

موزیلا نے اعلان کیا ہے کہ پہلے مرحلے پر وہ مخصوص تاریخ تک صرف محفوظ ویب سائٹس کونئے فیچر کے استعمال کی اجازت دے گا۔ اس کے بعد غیر محفوظ ویب سائٹس تک رسائی مشکل سے مشکل ہوتی جائے گی۔
موزیلا تاریخ کے تعین کے لیے کمیونٹی سے بھی رابطہ کرے گا۔ یہ بھی طے کیا جائے گا کہ کونسا نیا فیچر ہے جو غیر محفوظ ویب سائٹ استعمال نہیں کر سکے گی۔

تاریخ اشاعت: 2015-05-01

More Technology Articles