Apple now sells refurbished Retina iPad Minis

Apple Now Sells Refurbished Retina IPad Minis

ایپل اب سستے آئی پیڈ منی فروخت کرے گا

اب آپ بھی ریٹنا آئی پیڈ منی کے ساتھ اپنا آئی پیڈ کا شوق پورا کر سکتے ہیں۔ ایپل نے فیصلہ کیا ہے کہ وائی فائی کی سہولت کے ساتھ وہ تجدید شدہ refurbishedآئی پیڈ منی فروخت کرے گا۔
ایپل کے آن لائن سٹور ز میں ریٹناا ٓئی پیڈ منی کی قیمتیں ماڈل کے مطابق 60 ڈالر، 80 ڈالر اور 90 ڈالر تک کم کی گئیں ہیں۔

(جاری ہے)


مثال کے طور پر 16 جی بی ریٹنا منی آئی پیڈ 399 ڈالر سے کم کر کے 339 ڈالر پر فروخت کے لیے پیش کیا جا رہا ہے ، جبکہ 64 جی بی 599 ڈالر سے کم کر کے 509 ڈالر میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔
ایپل نے تمام تجدید شدہ refurbishedمصنوعات کو ٹیسٹ کیا ہے اور ان کی تصدیق کی ہے۔ایپل یہ تمام مصنوعات ایک سال کی وارنٹی اور نئی بیٹری اور باہر کے کور کے ساتھ پیش کر رہا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2014-04-18

More Technology Articles