Apple Watch gets compared to the Moto, Samsung Gear 2 Neo, and Pebble Steel

Apple Watch Gets Compared To The Moto, Samsung Gear 2 Neo, And Pebble Steel

موٹو 360 ، سامسنگ گیر 2 نیو اور پیبل سٹیل ’’ایپل واچ ‘‘کا موازنہ

ایپل نے حال ہی میں اپنی آئی واچ متعارف کروائی ہے۔ ایپل کے چاہنے والے بڑی بے تابی سے اس واچ کا انتظار کر رہے ہیں۔ مگر ایپل کے مطابق آئی واچ 2015 کے آغاز میں مارکیٹ میں ریلیز کر دی جائے گی۔
ڈئزائنر مارٹن ہاجیک نے ایپل کی واچ کا’’ موٹورولا ‘‘کی اینڈرائیڈ بیس موٹو 360، سامسنگ کی ٹائزن بیس گیر 2 نیو، اور پیبل کی سٹیل واچ کے ساتھ موازنہ کیا ہے۔آپ بھی تصاویر دیکھیں اور بتائیں کہ کون سی واچ بہتر ہے!!!۔

(جاری ہے)

ایپل، موٹورولا، سامسنگ سمارٹ واچ

تاریخ اشاعت: 2014-09-20

More Technology Articles