Evan Blass says there will be two iPhone 7 models

Evan Blass Says There Will Be Two IPhone 7 Models

آئی فون 7 کے 2ماڈل متعارف کرائیں جائیں گے

کچھ عرصے سے مسلسل افواہیں سامنے آ رہی ہیں کہ ایپل آئی فون 7 کے 3 ماڈل متعارف کرائے گا تاہم موبائل فون کے حوالے سے ایک معتبر مخبر ایوان بلاس کا کہناہےایپل آئی فون 7 کے 2ماڈل ہی متعارف کرائے گا۔

(جاری ہے)


ایپل جو دو ماڈلز متعارف کرائے گا وہ آئی فون 7 اور آئی فون 7 پلس ہونگے۔ ان ماڈلز کے کوڈ نام سونارا(Sonora) اور ڈوس پالوس(Dos Palos) ہیں۔ یعنی اس سال آئی فون 7 لائن اپ میں ایس ماڈل شامل نہیں ہوگا۔ایپل آئی فون 7 اور 7 پلس کو ستمبر میں لانچ کرے گا۔

Evan Blass says there will be two iPhone 7 models
تاریخ اشاعت: 2016-07-20

More Technology Articles