Facebook going to introduce snapchat like feature

Facebook Going To Introduce Snapchat Like Feature

فیس بک چرانے لگا ہے سنیپ چیٹ کا فیچر

فیس بک ایک آئی او ایس فوٹو اپ لوڈر چیک کر رہاہے، جس کی مدد سے تصویر اپ لوڈ کرتے ہوئے اس پر ٹیکسٹ لکھا جا سکے گا، تصویر پر سٹیکر لگائے جا سکیں گے یا مختلف فلٹر اپلائی کیے جا سکیں گے۔

(جاری ہے)

اب تک یہ فیچر سنیپ چیٹ میں تھا۔آپ جلد یا بدیر اس آئی او ایس اپ لوڈر کو دیکھ سکیں گے۔
فیس بک اس وقت بہت سے فیچرز پر تجربات کر رہا ہے۔امید ہے تصاویر کے حوالے سے فیس بک کے مزید فیچرز بھی جلد سامنے آ جائین گے۔

Facebook going to introduce snapchat like feature
تاریخ اشاعت: 2015-06-29

More Technology Articles