Facebook has a new logo

Facebook Has A New Logo

فیس بک کا نیا لوگو

فیس بک نے پچھلی بار 2005 میں اپنا لوگو تبدیل کیاتھا۔ اس کے بعد اب فیس بک نے اپنا لوگو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فیس بک کا آئیکونک ایف سفید اور بلیو سکوائر بددستور ویسے ہی رہے گا۔جبکہ مکمل نام کا ڈیزائن تبدیل کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

فیس بک کے نئے لوگو میں کوئی بہت بڑی تبدیلی نہیں آئی۔جو سب سے بڑی تبدیلی نظر آئی وہ یہ کہ پچھلے لوگو میں a ڈبل سٹوری تھا اور نئے لوگو میں سنگل سٹوری، پورے لوگو میں کوئی اہم تبدیلی نظر نہیں آتی۔نیا لوگو جلد ہی موبائل ایپ اور ویب ورژن میں ہر جگہ متعارف کرا دیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2015-07-01

More Technology Articles