Facebook is bringing Instant Articles to Messenger

Facebook Is Bringing Instant Articles To Messenger

فیس بک کے انسٹنٹ آرٹیکلز اب میسنجر پر بھی

فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی انسٹنٹ آرٹیکل ٹیکنالوجی کو میسنجر ایپلی کیشن میں شامل کرے گا۔ یعنی اب صارفین کو بریکنگ نیوز اور وائرل آرٹیکل پڑھنے کےلیے براوزر کھولنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

(جاری ہے)


فیس بک کا کہنا ہے کہ میسنجر میں آرٹیکل روایتی لنکس کے مقابلے میں 10 فیصد زیادہ تیزی سے کھیلیں گے۔پوسٹ لوڈ ہونے کے لیے درکار ڈیٹا کم ہونے کی وجہ سے یہ فیچر اُن لوگوں کےلیے بہترین ہے جو سست رفتار انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرتےہیں۔

Facebook is bringing Instant Articles to Messenger
تاریخ اشاعت: 2016-07-14

More Technology Articles