Facebook is tweaking the News Feed yet again

Facebook Is Tweaking The News Feed Yet Again

فیس بک نیوز فیڈ میں پھر تبدیلی کر رہا ہے

چند ہفتوں بعد ہی فیس بک نیوز فیڈ میں پھر تبدیلی کر رہا ہے۔ فیس بک اب سوشل کانٹنٹ کو مزید معلوماتی بنارہا ہے۔
اب کمپنی صارفین کی ذاتی زندگی اور پسند پر زیادہ توجہ دے گی۔

(جاری ہے)

اس سے پہلے نیوز فیڈ کو صارفین کے سروے، مقامی ایشوز اور موجودہ ایونٹس کی بنیاد پر بھی ترتیب دیا جا چکاہے، لیکن اس سے نیوز فیڈ کو زیادہ پرسنل نہیں بنایا جا سکا۔تاہم ان معلومات کو ایک ہی علاقے کے رہنے والے لوگوں پر اپلائی کیا جا سکتا ہے۔
اب فیس بک آپ کے کسی شخص کے ساتھ رشتے ، کسی آرٹیکل پر کیے گئے کمنٹ یا کلک کے ایک جیسا ہونے کی بنیاد پر نیوز فیڈ کو ترتیب دے گا۔پیجز کے نئے سٹائل پر فیس بک کا کہنا ہے کہ اس کا اثر بہت زیادہ نہیں ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2016-08-11

More Technology Articles