Facebook Messenger launches group calls globally

Facebook Messenger Launches Group Calls Globally

فیس بک نے میسنجر کےلیے گروپ کال کا فیچر لانچ کر دیا

فیس بک نے میسنجر کے آئی او ایس اور اینڈروئیڈ صارفین کے لیے گروپ وائس اوور انٹرنیٹ پروٹوکول آڈیو کالز کا فیچر متعارف کر ادیا گیا ہے۔
اس فیچر سے فائدہ اٹھانے کے لیے فون کے آئیکون پر ٹیپ کریں اور اُن ممبران کو منتخب کرتے جائیں جنہیں آپ گروپ آڈیو کال کرنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

اس کے بعدایپلی کیشن سب نمبرز پر ایک ساتھ کال ملا دے گی۔
فیس بک نے پہلی بار ون ٹو ون آڈیو کال کا فیچر 2014 میں متعارف کرایا تھا، جسے اب گروپ کالز کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ صارفین ایک گروپ کال میں 50 ممبران سے ایک ساتھ بات کر سکتے ہیں۔
فیس بک گروپ ویڈیو کال کے فیچر کے تجربات بھی کر رہا ہے، امید ہے مستقبل قریب میں اسے بھی متعارف کرا دیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2016-04-21

More Technology Articles