Find your perfect fitness partner with this mobile app

Find Your Perfect Fitness Partner With This Mobile App

ورزش کے لیے بہترین ساتھیوں کی تلاش میں معاونت کرنے والی نئی ایپلی کیشن

بیٹا لسٹ پر ایک نیا سٹارٹ اپ ورزش کے حوالے سے ایک جیسے رحجان رکھنے والے لوگوں کو ایک دوسرے کی تلاش میں مدد دے گا۔
سائیڈ کک فٹنس کے شائقین کے لیے ایک موبائل ایپلی کیشن ہے، جو صحت اور ورزش کے حوالے سے ایک سے رحجانات رکھنے والے لوگوں کو ملنے میں مدد دیتا ہے۔ ایک جیسے رحجانات میں شیڈول یا شخصیت ہوسکتی ہے۔

(جاری ہے)


سائیڈ کک ایپ جب ایک بار آپ کی شخصیت اور رحجانات کے بارے میں جان لیتی ہے تو آپ کی شخصیت اور رحجانات کے مطابق دوسرے لوگوں کو تلاش کرنا شروع کر دیتی ہے۔
ایپلی کیشن جو فٹنس پارٹنر سرچ کر تی ہے اُن کا تعلق آپ کے شہر سے بھی ہو سکتا ہے اور وہ ورچوئلی بھی ہوسکتے ہیں۔
سائیڈ کک کے بیٹا ورژن پر سائن اپ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں ۔

تاریخ اشاعت: 2016-07-19

More Technology Articles