Free wifi in Masjid al Haram

Free Wifi In Masjid Al Haram

مسجد الحرام میں زائرین اور حجاج کے لیے مفت وائی فائی

حجاج کرام اور زائرین کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لیے سعودی حکومت نے خانہ کعبہ میں خانہ کعبہ مفت وائی فائی کا انتظام کیا ہے۔
خانہ کعبہ کے صحن میں مفت وائی فائی ہی نہیں بلکہ بلوٹوتھ سروس بھی فراہم کی جائےگی۔

(جاری ہے)

ان سروسزکی بدولت مسجد الحرام میں مختلف رہنمائی کی ایپلی کیشنز اور سروسز استعمال کی جا سکے گی۔ وائی فائی اور بلوٹوتھ سروس کی بدولت خانہ کعبہ کا طواف کرنے والےایک ایپلی کیشن بھی مدد سے طواف کے چکروں کا شمار بھی کر سکتے ہیں(ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں)۔یہ سہولیات ام القریٰ یونیورسٹی ، مکہ کے ٹیکنالوجی اختراعات کے شعبے نے متعارف کرائی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-07-03

More Technology Articles