Google Wants to Give Us 10 Gigabit Fiber Within Three Years

Google Wants To Give Us 10 Gigabit Fiber Within Three Years

گوگل تین سالوں میں اپنے صارفین کو 10 گیگا بائٹ انٹرنیٹ دے گا

اس ہفتے کے شروع میں گی گئی کانفرنس میں گوگل کی چیف فائنانشیل آفیسر پیٹرک پیچیٹ کے مطابق گوگل فائبر نیٹ ورک کی رفتار جلد ہی 1 سیکنڈ میں 10گیگا بائٹ تک بڑھ جائے گی۔ اس نیٹ ورک کی وجہ سے بڑے سافٹ وئیر کا استعمال نہایت آسان ہو جاے گا۔

(جاری ہے)


پیچیٹ کہتے ہیں کہ یقینًا یہ انٹرنیٹ کی دنیا میں تیز رفتاری کی نئی مثال ہوگی۔ ہم اگلے تین سالوں میں اس کو منظرِ عام پر لانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اس کے لئے کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔
گوگل پہلے ہی اپنے امریکی صارفین کو ایک سیکنڈ میں ایک جی بی انٹرنیٹ سپیڈ فراہم کر رہا ہے، جو بذریعہ فائبر کیبل فراہم کی جاتی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2014-02-15

More Technology Articles