Huawei has shipped over 100 million smartphones this year

Huawei Has Shipped Over 100 Million Smartphones This Year

ہوواوے اس سال 10 کروڑ سمارٹ فونز فروخت کر چکا ہے

آج ہوواوے نے چین میں نووا سمارٹ فون لانچ کیا اور اس کے ساتھ ہی ہوواوے نے اعلان کیا کہ وہ اس سال اب تک 10 کروڑ سمارٹ فون فروخت کر چکا ہے۔
ہوواوے کےلیے یہ یقیناً اچھی خبر ہے۔

(جاری ہے)

ہوواوے نے 2015 میں دس کروڑ سمارٹ فونز فروخت کیے تھے لیکن اس سال جبکہ سال ختم ہونے میں ڈھائی ماہ باقی ہے ، ہوواوے نے پچھلے سال کی فروخت کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
ہوواوے3 نومبر کو میٹ 9 بھی لانچ کرے گا۔ ہوواوے کا یہ فلیگ شپ بھی دو ماہ میں کئی ملین کی تعداد میں فروخت ہونے کی توقع ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-10-17

More Technology Articles