Mobilink Student Bundle gives unlimited Facebook & On-net calls

Mobilink Student Bundle Gives Unlimited Facebook & On-net Calls

موبی لنک سٹوڈنٹ بنڈل

موبی لنک نے ایک نئی آفر متعارف کرائی ہے جس کا نام موبی لنک سٹوڈنٹ بنڈل ہے۔ اس آفر کے تحت صارفین شام 6 سے 9 بجے کے علاوہ کسی بھی وقت مسلسل دو گھنٹے تک تمام موبی لنک نمبروں پر مفت کال کر سکتے ہیں یا دو گھنٹوں تک فیس بک استعمال کر سکتے ہیں۔ اس آفر کی معیاد سبسکرائب کرنے سے لے کر 120 منٹ تک ہے۔

سبسکرائب کرنے کا طریقہ
اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے اپنے موبی لنک نمبر سے *3000#ملائیں۔



قیمت
اس آفر کے چارجز 3 روپے علاوہ ٹیکس یا 3.59 پیسے بشمول ٹیکس ہیں۔

آفر ختم کرنے کا طریقہ
اس آفر کو ختم کرنے کے لیے موبائل سے *320*4#ملائیں

بقایا سٹیٹس
بقایا منٹس ، ٹائم یا معیاد کا سٹیٹس جاننے کے لیے *320*2#ملائیں۔

(جاری ہے)



معلومات کے لیے
معلومات کے لیے *320*3#ملائیں

شرائط و ضوابط
• یہ پیشکش محدود مدت کے لیے ہے۔


• اس آفر میں کسی بھی وقت تبدیلی کی جا سکتی ہے۔
• ہر کال کے لیے 10 پیسے علاوہ ٹیکس، کال سیٹ اپ فیس کی مد میں وصول کیے جائیں گے۔
• اس آٖفر کے تحت سہولت حاصل کرنے سے لے کر 120 منٹ بعد تک مسلسل کسی بھی موبی لنک نمبر پر بات کی جا سکتی ہے، یا فیس بک استعمال کیا جا سکتا ہے۔
• اس پیشکش سے شام 6 بجے سے لیکر 9 بجے (3 گھنٹے ) کے علاوہ کسی بھی وقت فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
• شام ساڑھے پانچ بجے سہولت حاصل کرنے کی صورت میں ساڑھے سات بجے تک مفت کال کی جا سکتی ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-04-05

More Technology Articles