SAMSUNG GALAXY S7 AND S7 EDGE WILL LOOK A LOT LIKE THE S6

SAMSUNG GALAXY S7 AND S7 EDGE WILL LOOK A LOT LIKE THE S6

سام سنگ گلیکسی ایس 7 اور ایس 7 ایج کا ڈیزائن ایس 6 کی طرح ہوگا

ایوان بلاس(@evleaks) موبائل کی خبریں لیک کرنے کے حوالے سے ایک قابل بھروسہ مخبر ہے۔ ایوان بلاس کی پوسٹ کی ہوئی تصویر کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 7 اور گلیکسی ایس 7 ایج کا ڈیزائن بالکل ایس 6 کی طرح کا ہوگا۔

(جاری ہے)


سام سنگ گلیکسی ایس 7 اور ایس 7 یج کے ایس 6 کی طرح ہونے کاایک مطلب یہ بھی ہےکہ نئے فلیگ شپ اصل آئی فون کی طرح ہونگے۔
سام سنگ اپنے نئے فلیگ شپ کو 21فروری کو لانچ کرے گا۔ اس کے لانچ ہونے سے ایک دن پہلے تک ، اس کے بارے میں لیک خبریں آتی رہیں گی۔

تاریخ اشاعت: 2016-02-08

More Technology Articles