Samsung introduces Power Sharing cable

Samsung Introduces Power Sharing Cable

سامسنگ نے نئی پاور شیئرنگ کیبل متعارف کروا دی!

سامسنگ نے آج اپنی پاؤر شیئرنگ کیبل کی دستیابی کے بارے میں اعلان کیا ہے۔اس کی مدد سے آپ گلیکسی فون اور ٹیبلیٹ سے دوسری ڈؤائسس چارج کر سکتے ہیں۔
سامسنگ کے مطابق فی الوقت آپ گلیکسی ایس 5، گلیکسی ایلفا، گلیکسی نوٹ 4، گلیکسی ایونٹ،گلیکسی ٹیب ایس 10.5 اور ٹیب ایس 8.4 میں یہ کیبل استعمال کر سکتے ہیں۔

سامسنے پاور شیئرنگ کیبل

اس کیبل کی مدد سے کسی بھی ایسی ڈوائس کو چارج کیا جا سکتا ہے جو کہ مائیکرو یو ایس بی کے ذریعہ چارج ہو سکے۔

(جاری ہے)

اس کیبل کو استعمال کرنے کے لیے آپ کو گوگل پلے سٹور یا سامسنگ ایپ سے سامسنگ پاؤر چارجنگ ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔ یہ مفید کیبل بہت جلد دنیا بھر میں مناسب قیمت پر دستیاب ہوگی۔

تاریخ اشاعت: 2014-09-24

More Technology Articles