Sony Odd-looking Dedicated Selfie Camera

Sony Odd-looking Dedicated Selfie Camera

سونی کی جانب سے ایک نیا سیلفی کیمرہ متعارف کروایاجا رہا ہے

سونی کے نئے مگر عجیب ڈئزائن والے سیلفی کیمرے کی کچھ تصاویر سامنے آئیں ہیں۔جن کے مطابق یہ دیکھنے میں اک پرفیوم کی بوتل کی طرح کا نظر آتا ہے۔یہ جلد ہی ایشیائی ممالک میں ریلیز کر دیا جائے گا۔
یہ فون 1/2.3 انچ ’’ایکسمرآر ایس‘‘ سینسر اور ڈیول کنورجن سونی جی لینس پر مشتمل ہوگا۔
اضافی فیچرز میں آپٹیکل تصویری استحکام، 3 انچ ڈسپلے، میموری کارڈ سلوٹ، وائی فائی اور تصویروں کے ماسٹر پیسس شئیر کرنے کے لیے این ایف سی شامل ہیں۔اس کی پیمائش 57.7x125x20.1mm ہو گی۔جبکہ اس کا وزن بیٹری اور کارڈ کے ساتھ 136 گرام ہے۔

(جاری ہے)

سونی کا سیلفی کیمرہ

سونی کا یہ عجیب و غریب سیلفی کیمرہ مارکیٹ میں اپنی کتنی جگہ بناتا ہے یا نہیں یہ تو وقت ہی بتائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2014-08-21

More Technology Articles