Telenor Mobile Internet Price Revision from 22nd August 2015

Telenor Mobile Internet Price Revision From 22nd August 2015

ٹیلی نار موبائل انٹرنیٹ کی قیمت میں اضافہ

حکومت پنجاب اور دیگر صوبائی حکومتوں کے موبائل انٹرنیٹ پر 19.5فیصد ٹیکس نافذ کرنے کے فیصلے کے بعد ٹیلی نار نے اپنے انٹرنیٹ پیکیجیز کی قیمتیں بھی بڑھا دی ہیں۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 22 اگست 2015 سے ہوگا۔ٹیلی نار کے اعلان کے مطابق
• پیکیجیز کی نئی قیمتوں میں ٹیکس شامل ہوگا اور اس کا اطلاق پورے ملک پر ہوگا
• پنجاب، کے پی کے اور بلوچستان میں19.5 فیصد ٹیکس لاگو ہوگا
• سندھ میں ماہانہ 1500 روپے سے زائد کے استعمال پر 18 فیصد ٹیکس نافذ ہوگا
• اس کے علاوہ پاکستان (آزاد کشمیر، گلگت بلتستان) میں ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔


• انٹرنیٹ مصنوعات اور خدمات کی قیمتیں بھی تبدیل کی جائیں گی
نئی تبدیل شدہ قیمتوں کے ساتھ ٹیلی نار کے 2جی اور 3 جی پیکیجیز کی تفصیل درج ذیل ہے۔

(جاری ہے)

3G Bundles (Available on 3G+2G)

Bundle Name

Current Price

Revised Price

Volume (MBs)

Validity

Activation Code

3G Unlimited Internet Offer*

8

9.56

1000

1

*345*139#

3G Daily Bundle

15

17.93

100

1

*345*131#

3G Daily Plus Bundle

25

29.88

200

1

*345*132#

3G 3 Day Bundle

35

41.83

300+300 for FaceBook

3

*345*133#

3G Weekly Bundle

75

75

1000+500 for DailyMotion

7

*345*134#

3G Weekly Daytime Bundle**

40

47.80

7000

7

*345*144#

3G Monthly

250

299

2000

30

*345*935#

3G Monthly Bundle

400

478

4000

30

*345*135#

3G Monthly Plus Bundle

1000

1,195

10000

30

*345*136#

3G Max Cap***

50

59.75

N/A

1

N/A

3G Default Rate

10

11.95

N/A

N/A

N/A


*رات 1 بجے سے شام 7 بجے ٹائم ونڈو اپلائی ہوگی
**صبح 5 بجے سے شام 5 بجے تک ٹائم ونڈو اپلائی ہوگی
***ڈیفالٹ ریٹ پر 3 جی انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے 59.75روپے خرچ کرنے پر بقیہ دن کے لیے انٹرنیٹ مفت ہوگا(فیئر یوز پالیسی1.5 جی بی )

تاریخ اشاعت: 2015-08-20

More Technology Articles