This 46 gigapixel image is the biggest map of space ever made

This 46 Gigapixel Image Is The Biggest Map Of Space Ever Made

46 گیگا پکسل کی تصویر کائنات کا سب سے بڑا نقشہ

جرمنی کی یورنیورسٹی، روہر یونیورسیٹ بوچم، نے کائنات کا سب سے بڑانقشہ بنایا ہے۔ یہ تصویر گذشتہ پانچ سالوں کے دوران لی گئی 268 انفرادی تصاویر پر مشتمل ہے۔ یہ تصویر 46 ارب پکسلز کی ہے ، یعنی اس کی ریزولوشن 855,000ضرب54,000 پکسلز ہے۔

(جاری ہے)

اگر آپ اسے فل ایچ ڈی سکرین کے اوپر دیکھنا چاہیں تو آپ کو 22 ہزار سے زیادہ سکرینوں کی ضرورت پڑے گی۔موریٹز ہیک سٹین، نے اس منصوبے کو اپنی پی ایچ ڈی تھیسس کے طورپر مکمل کیا ہے۔
اس تصویر کا سائز 197 گیکا بائٹس ہے، جسے دیکھنے کے لیے خصوصی ویور بنانا پڑے گا۔ مونٹیز اور اس کی ٹیم کو توقع ہے کہ اس نقشے سے انہیں ایسے ستارے پہچاننے میں مدد ملے گی جو کبھی کبھار نظر آتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2015-10-24

More Technology Articles