Ufone introduces the Asli Chappar Phaar Offer!

Ufone Introduces The Asli Chappar Phaar Offer!

یوفون کی اصلی چھپرپھار آفر!!!

صارفین کو مزید سہولیات فراہم کرنے کے ارادے سے یوفون اپنے صارفین کے لیے لے کر آیا ہے اصلی چھپر پھاڑ آفر جس میں مفت منٹس، ایس ایم ایس، دھیروں موبائل ڈیٹا شامل ہے۔

(جاری ہے)


یوفون کی آفر کے مطابق اس میں یوفون کے یوزرز کے لیے 5000 یوفون سے یوفون پر مفت منٹس، 5000 ایس ایم ایس تمام لوکل نیٹ ورکس پر، 5000ایم بی موبائل انٹرنیٹ 2G اور 3Gصارفین کے لیے۔
لیکن یہ پیشکش صرف پری پیڈ صارفین کے لیے ہے۔
اس آفر کو سبسکرائب کرنے کے لیے #5050* ڈائل کیجیے
اس کے چارجز 60 روپے + ٹیکس ساتھ ہیں اور یہ 5 دن تک قابلِ استعمال ہونگے۔اس کے علاوہ 10 پیسہ + ٹیکس ہر کال کے چارج کیے جائیں گے۔
بقایا بیلنس چیک کرنے کے لیے #707* ڈائل کیجیے۔

تاریخ اشاعت: 2014-11-20

More Technology Articles