Unlimited Facebook & WhatsApp

Unlimited Facebook & WhatsApp

وارد پیش کرتا ہے حیرت انگیزفری فیس بک اور وٹس ایپ بنڈل آفر

وارد کی اس نئی آفر کے تحت 31 مارچ 2015 تک وارد کے تمام گلو اور پری پیڈ صارفین مفت میں فیس بک اور وٹس ایپ استعمال کر سکیں گے۔اس آفر سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے۔ صرف ایک ایس ایم ایس بھیجیں اور مفت فیس بک اور وٹس ایپ استعمال کریں۔اس آفر کے ذریعے فیس بک کی تقریباً تمام ہی سرگرمیاں انجام دی جا سکتی ہے جیسا کہ اسٹیٹس اپ ڈیٹ، نیوز فیڈ بیک، تصاویر، پوسٹ پر کمنٹ، میسج بھیجنا یا میسجز کا جواب دینا، اپنے دوستوں کی وال پر لکھنا، فوٹو شیئر کرنا وغیرہ ۔

اس کے علاوہ وٹس ایپ کے ذریعے ہر وقت اپنے دوستوں کے ساتھ رابطہ بھی ممکن ہے ۔

طریقہ کار
اس سروس کو حاصل کرنےکے لیے ایس ایم ایس میں FWلکھ کر 7777 پر بھیج دیں۔

چارجز
· یہ آفر بالکل مفت ہے۔

(جاری ہے)


· 7777پر ایس ایم ایس بھیجنے کے چارجز صرف ایک روپیہ علاوہ ٹیکس لاگو ہونگے۔

شرائط و ضوابط
· صرف ٹیکسٹ ڈیٹامفت ہے، ویڈیوز اور فوٹوز ڈاؤن لوڈ کے چارجزڈیٹا پلان کے مطابق ہونگے ۔


· یہ آفر 31 مارچ 2015 تک مفت ہے۔
· فیس بک یا وٹس ایپ کے کسی لنک پر کلک کر کے دوسری ویب سائٹس وزٹ کرنے کے چارجز ڈیٹا پلان کے مطابق ہونگے۔
· یہ پیشکش صرف گلو اور وارد کےتمام پری پیڈ صارفین کےلیے ہے۔
· پراکسی یا موبائل براؤزر کے استعمال کی صورت میں ڈیٹا پلان کے مطابق چارجزلاگو ہونگے۔
· دوسری ایپلی کیشن جو پس منظر میں رہ کر ڈیٹا استعمال کرتی ہیں، اُن کے ڈیٹا کے استعمال پر بھی ڈیٹا پلان کے مطابق چارجز لاگو ہونگے۔
· اس پیشکش سے رات 9 سے 12 بجےکےعلاوہ کسی بھی وقت فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-01-23

More Technology Articles