Voicemail and Call Back are two new features offered on the latest WhatsApp beta

Voicemail And Call Back Are Two New Features Offered On The Latest WhatsApp Beta

وائس میل اور کال بیک وٹس ایپ کے نئے فیچرز

اپریل میں خبریں سامنے آئیں تھی کہ وٹس ایپ میں وائس میل اور کال بیک فیچرز متعارف کرائے جائیں گے۔ آج وٹس ایپ کے تازہ ترین بیٹا ورژن میں یہ دونوں نئے فیچرز متعارف کرا دئیے گئے ہیں۔یہ دونوں نئے فیچر وٹس ایپ کے ورژن 2.16.189میں شامل کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)


وائس میل کا آپشن اس وقت کام آئے گا جب دوسری طرف سے کال کا جواب نہ ملے یا دوسرا صارف مصروفیت کی وجہ کال بزی کر دے ۔ کال بیک سے صارفین پچھلی کال کو دوبارہ ری ڈائل کر سکیں گے ۔ وائس میل کا فیچر کال کرتے ہوئے اسی سکرین پر مائیک کے آئیکون کو پریس کر کے استعمال کیا جا سکے گا۔

تاریخ اشاعت: 2016-07-21

More Technology Articles